سینٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی نے چیئرمین شپ اپنے پاس رکھنے کیلئے رابطے تیزکردیئے
پیر 9 فروری 2015 22:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء)سینٹ انتخابات سے قبل ہی چیئرمین کیلئے جوڑتوڑشروع،پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم ،ق لیگ اوراے این پی سے رابطے کرلئے ،تحریک انصاف کے 6ارکان فیصلہ کن کرداراداکریں گے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے سینٹ کی چیئرمین شپ اپنے پاس رکھنے کیلئے کوششیں تیزکردی ہیں ،پیپلزپارٹی اس وقت سینٹ میں 41سیٹوں کے ساتھ سرفہرست ہے ،جبکہ مارچ کے انتخابات کے پیپلزپارٹی 29سے 31سیٹوں کے ساتھ پھربھی سرفہرست رہے گی تاہم اسے چیئرمین کیلئے 104میں سے 53ارکان کی حمایت درکارہے ،جس کیلئے پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم ،مسلم لیگ ق اوراے این پی سے رابطے کئے ہیں ان تینوں جماعتوں کی حمایت کے بعدپیپلزپارٹی کی پوزیشن مضبوط ہوجائے گی تاہم چیئرمین کے انتخاب کیلئیے پاکستان تحریک انصاف کے 6ارکان کااہم کردارہوگاذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے رحمان ملک کوبطورچیئرمین نامزدکئے جانے کاامکان ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.