2سو ارب کے نئے ٹیکس معاشی دہشت گردی،پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان ہے ،ڈاکٹر طاہر القادری،
فوج حکمرانوں کی بگلہ بھگت سیاست پر نظر رکھے ،سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلایا جائے‘ٹیلی فونک گفتگو
منگل 10 فروری 2015 23:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ معاشی شہ رگ کراچی کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کروانے کیلئے ٹانگیں نہیں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑنے کی ضرورت ہے ،پاکستان بالخصوص کراچی کے عوام نے بہت زخم کھائے ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف اب انکے زخموں پر مرحم رکھیں،روایتی اجلاسوں کی بجائے فیصلہ کن ایکشن کا وقت آ گیا ،دہشت گردی کا کینسر پورے قومی جسم کو گھن کی طرح چاٹ رہا ہے ،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوج قوم کی آخری امید ہے ،فوج شریفوں کی بگلہ بھگت سیاست پر بھی نظر رکھے یہ کسی بھی وقت کسی بھی سمت گھوم جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں ، فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ کا دائرہ پاکستان کی ہر گلی اور بازار تک بڑھائے،سانحہ ماڈل ٹاؤن ،سانحہ بلدیہ ٹاؤن اور سانحہ پشاور کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیا جائے اوربلاتاخیر ان مقدمات کی سماعت فوجی عدالت میں کی جائے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.