قومی ایکشن پلان کی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش ، ایک کالعدم تنظیم کو واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا
جمعہ 13 فروری 2015 19:18
اسلا آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13فروری۔2015ء) قومی ایکشن پلان کمیٹی کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو پلان کی تازہ رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایکشن پلان کمیٹی کی تازہ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں کام کرنے والی 60 جماعتوں کو کالعدم تنظیم کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک تنظیم کو خصوصی واچ لسٹ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔
جبکہ رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث مفرور افراد کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے 233 دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔رپورٹ میں مزید کہا نفرت انگیز تقاریر کرنے پر 547 مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف 26 مقدمات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد 32 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.