سینٹ کے انتخابات سٹاک مارکیٹ کاکمبی نیشن لگ رہاہے، بابراعوان ،
انتخابات کیلئے ٹکٹ یاتوسفارش پردیئے جاتے ہیں یاپھراپنوں کونوازاجاتاہے، گفتگو
جمعہ 13 فروری 2015 23:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنمااورمعروف قانون دان بابراعوان نے کہاہے کہ سینٹ کے انتخابات سٹاک مارکیٹ کاکمبی نیشن لگ رہاہے ،ٹکٹ کیلئے کئی سندھی پوٹھوہاری اورپنجابی سندھی بن رہاہے ،انتخابات براہ راست ہونے چاہئیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سینٹ پاکستان کاایوان بالاہے ،جس میں صوبوں کی برابرنمائندگی ہے ،اوریہ نمائندگی آبادی کے تناسب سے نہیں بلکہ صوبوں کے برابرحقوق کے باعث ہے ۔
انہوں نے کہاکہ سینٹ کے انتخابات کیلئے ٹکٹ یاتوسفارش پردیئے جاتے ہیں یاپھراپنوں کونوازاجاتاہے اورساری جماعتیں چیخ کرکہہ رہی ہیں کہ پیسہ استعمال ہورہاہے ،پنجاب کی حکمران جماعت نے تودے ڈمپنگ گراوٴنڈبنادیاہے اورجوشخص سندھ سے نہیں جیت سکااسے پنجاب سے سینٹ کاٹکٹ دیاجارہاہے ،ادھرسندھ والے پنجاب کے لوگوں کوٹکٹ دے رہے ہیں ،بلوچستان میں حکمران جماعت کے ایک صاحب کے دوعزیزوں کوٹکٹ دیئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.