غلطی اور مستی میں فرق ہوتا ہے غلطی معاف کی جا سکتی ہے مستی نہیں نوید اکرم چیمہ
کرفیو ٹائم کھلاڑیوں کی سہولت کے لیے مقرر کیا جاتا ہے نظم و ضبط کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں آفریدی کے بیان پرردعمل
اتوار 15 فروری 2015 11:59
ایڈ یلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیے جانے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی اور مستی میں فرق ہوتا ہے اور غلطی معاف کی جا سکتی ہے لیکن مستی نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ورلڈ کپ سکواڈ کے آٹھ کھلاڑیوں پر یہ جرمانہ سڈنی میں وارم اپ میچوں سے قبل اس وقت کیا گیا تھا جب وہ رات گئے ہوٹل سے باہر پائے گئے تھے۔
بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے نوید اکرم چیمہ نے کہا کہ کرفیو ٹائم کھلاڑیوں کی سہولت کے لیے مقرر کیا جاتا ہے تاکہ وہ مکمل طور پر آرام کرسکیں اور ان پرستاروں سے دور رہیں جو ان کے آرام میں مخل ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی مقررہ وقت پر ہوٹل واپس نہیں لوٹے تھے جس پر انہوں نے ان پر جرمانہ عائد کیا جو ضروری بھی تھا اور ان کرکٹرز کیلئے سبق تھا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے اس ایکشن کے بعد ٹیم نے دونوں وارم اپ میچز جیتے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.