حکومت ملک سے توانائی کے بحران کے حل کو اولین ترجیح دے رہی ہے ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے فنڈز کے استعمال کے حوالہ سے مکمل بریفنگ قابل تعریف ہے ،امید ہے مستقبل میں سلسلہ برقرار رہے گا ، اجلاس سے خطاب
اتوار 15 فروری 2015 21:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15فروری۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ملک سے توانائی کے بحران کے حل کو اولین ترجیح دے رہی ہے ،اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے فنڈز کے استعمال کے حوالہ سے مکمل بریفنگ قابل تعریف ہے ،امید ہے مستقبل میں سلسلہ برقرار رہے گا۔ وہ اتوار کو یہاں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
اجلاس کے دوران وزیر خزانہ کو سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن سلمان سیٹھی کی جانب سے توانائی بحران کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ کو بتایا گیا کہ ملک سے بجلی کی قلت کے خاتمہ کیلئے توانائی کے شعبہ کے منصوبوں کیلئے 18 ہزار 783 ملین ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔ وزارت پانی و بجلی کے توانائی منصوبوں میں 16 منصوبے بجلی کی پیداوار، ٹرانسمیشن لائنیں بچھانے کے 9 اور بجلی کی تقسیم کے 4 منصوبے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن مکمل کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.