نیوزی لینڈ نےسکاٹ لینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دیدی
منگل 17 فروری 2015 10:28
(جاری ہے)
قبل ازیں اسکاٹ لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کا آغاز کیا تو ٹرینٹ بولٹ نے دوسرے ہی اوور میں 2 کھلاڑیوں کو لگاتار 2 گیندوں پر پویلین بھیج دیا جب کہ پانچویں اوور میں ٹم ساؤتھی نے بھی لگاتار 2 گیندوں پر 2 وکٹیں حاصل کر کے اسکاٹش ٹیم کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔
ایک موقع پر اسکاٹ لینڈ کے 4 کھلاڑی 12 رنز پر آؤٹ ہو چکے تھے لیکن میٹ میچن اور رچی بیرنگٹن نے کیوی بولرز کے سامنے کچھ مزاحمت کی اور ٹیم کا اسکور 109 رنز تک پہنچا دیا، میٹ میچن 56 رنر بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ رچی بیرنگٹن کو بھی کورے اینڈرسن نے 50 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کیا۔ میٹ میچن اور رچی بیرنگٹن کے علاوہ کوئی بھی بلے باز کیوی بولز کے سامنے مزاحمت نہ دکھا سکا اور پوری ٹیم 37 ویں اوور میں 142 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کورے اینڈرسن اور ڈینئیل ویٹوری نے 3،3 جب کہ ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو بھی 98 رنز سے شکست دی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.