زندہ قومیں کسی بھی ناگہانی آفت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں‘ گلوکار شہزاد رائے
منگل 17 فروری 2015 12:29
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء )پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے کہا ہے کہ زندہ قومیں کسی بھی ناگہانی آفت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہپاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے باعث سکولوں کو تباہ کیا گیا جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوکررہ گئی ہیں اور وہاں کے بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔
علم دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری قوم کو متحدہ ہوکر مقابلہ کرنا ہوگا ۔ شہزاد رائے نے کہا کہ والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کوتعلیم کے زیور سے آراستہ کریں تاکہ وطن عزیز سے جہالت اورغربت کاہمیشہ کیلئے خاتمہ کیا جاسکے ۔اس بڑے مشن کی تکمیل کیلئے فنکار برادری افواج پاکستان اورحکومت وقت کے ساتھ کھڑی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.