قومی جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ لاہور میں ختم
جمعرات 19 فروری 2015 14:21
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) قومی جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ لاہور میں ختم ہوگئی،قومی ٹینس ٹیم کے کوچ رشید ملک کہتے ہیں کویت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے کیلئے قومی ٹیم اٹھائیس فروری کو کولمبو روانہ ہوگی۔باغ جناح لاہورکے ٹینس کورٹ میں ہونیوالی پانچ روزہ چیمپیئن شپ میں سو سے زائد بچوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
انڈر ایٹین بوائیز کا ٹائٹل ابدال حیدر نے برکت اللہ کو ہرا کر اپنے نام کیا۔
انڈر فورٹین میں عاقب عمراور انڈر ٹین میں عبدالحنان فاتح رہے۔گرلز انڈر ایٹین کے فائنل میں نور ملک نے ایشاء جواد کو شکست دی۔رشید ملک نے بتایا کہ سری لنکا میں نیوٹرل ویونیو پر چھ سے آٹھ مارچ تک ہونیوالی کویت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں اعصام اور عقیل خان کی موجودگی میں کامیابی کے روشن امکانات ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.