ملی یکجہتی کونسل نے اپریل میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء پر قومی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا
ملک میں فرقہ واریت نہیں دہشت گردی ہے، تمام سانحات کی مذمت کرتے ہیں،آصف لقمان، امریکی اتحاد تمام برائیوں کی جڑ، حکومت غیروں کے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کرے ، نائب صدر یکجہتی کونسل کی دیگر علماء کرام کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
جمعرات 19 فروری 2015 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء)ملی یکجہتی کونسل نے اپریل میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء پر قومی کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا، نائب صدر آصف لقمان قاضی نے کہاہے کہ ملک میں کوئی فرقہ واریت نہیں دہشت گردی ہے، حکومت دہشت گردوں کے نیٹ ورک پکڑے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائے، حالیہ تمام دہشت گردی کے سانحات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، امریکی اتحاد تمام برائیوں کی جڑ، حکومت غیروں کے اتحاد سے نکلنے کا اعلان کرے۔
علماء کرام کا مطالبہ۔ جمعرات کے روز ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایاگیا۔ اجلاس کی صدارت نائب صدر آصف لقمان قاضی نے کی جبکہ مرکزی قائدین ثاقب اکبر ، پیر عبد الشکور نقشبندی، مولانا عبد الجلیل نقشبندی، قاضی ظفر الحق، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ سید شفقت شیرازی ، زبیر فاروق، علامہ حیدر علوی،ڈاکٹر عابد رؤف اورکزئی ،سید ذاولفقار علی شاہ ، ڈاکٹر امتیاز، ابو شریف، عامر صدیق اور دیگر رکن جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.