جہلم،دفعہ 144کا نفاذ، امتحانی مراکز کی دو(2) سو گز کی حدودمیں کسی غیر متعلقہ شخص کو داخلے اور مجمع کی اجازت نہ ہو گی
ہفتہ 21 فروری 2015 22:20
جہلم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) دفعہ 144کا نفاذ، امتحانی مراکز کی دو(2) سو گز کی حدودمیں کسی غیر متعلقہ شخص کو داخلے اور مجمع کی اجازت نہ ہو گی۔
(جاری ہے)
ڈی سی او جہلم ذوالفقار احمد گھمن نے پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام21فروری کو شروع ہو کر4 مارچ 2015 تک جاری رہنے والے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے امتحانات کے لئے ضلع جہلم کی حدود میں قائم امتحانی مراکز کے گرد دفعہ 144کے نفاذ کے احکامات جاری کئے ہیں۔
ڈی سی او آفس سے جاری احکامات کے مطابق، دفعہ 144 کے تحت امتحانی مراکز کی دو(2) سو گز کی حدودمیں کسی غیر متعلقہ شخص کو داخلے اور مجمع کی اجازت نہ ہو گی تا کہ امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھا جا سکے اورامتحانات پر سکون ماحو ل میں منعقد ہو سکیں ۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.