صحافی معاشرے کی اصلاح کیلئے غیر جانبدارانہ اور حقیقت پر مبنی رپورٹنگ سے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی تکمیل کریں،چارسدہ پریس کلب کے صحافیوں کی باہمی اتحاد واتفاق ، مشاورت اورجذبہ قابل داد اور قابل تحسین ہے،
چارسدہ پریس کلب کے صدر حاجی سرتاج کا جنرل باڈی کے اجلاس سے خطاب
منگل 24 فروری 2015 22:44
چارسدہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء)چارسدہ پریس کلب کے صدر حاجی سرتاج نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی اصلاح کیلئے غیر جانبدارانہ اور حقیقت پر مبنی رپورٹنگ سے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی تکمیل کریں، چارسدہ پریس کلب کے صحافیوں کی باہمی اتحاد واتفاق ، مشاورت اورجذبہ قابل داد اور قابل تحسین ہے ۔ ضلع بھر کے تمام صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے مثبت صحافتی سر گرمیاں چارسدہ پریس کلب کی اولین ترجیح ہے۔
منگل کویہ بات انھوں نے چارسدہ پریس کلب کے جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر پریس کلب کابینہ کے عہدیداران نائب صدر قیصر محمود، جائنٹ سیکرٹری کفایت اللہ یوسفزئی ، فنانس سیکرٹری سیف اللہ جان ، واجد آفریدی ، نصراللہ خٹک ، علی اکبر مہمند ، حافظ وزیر محمد ، سید شاہ رضا شاہ باچا ،مشتاق احمد، سراج علی ، اشفاق عمرزئی ، شہریارشاہ ،سلمان شاہ ، ناصر شاہ ، عدنان علی شاہ ، عباد اللہ مہمند ، شبیر جان ، آفتاب علی خان ، احسان شیر پاؤ ، محمد جان دلسوز ، رفاقت اللہ ، ضیا ء محمد ، واجد علی اور دیگر صحافی بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.