چارسدہ ،گورنمنٹ گرلز کمیونٹی پرائمری سکول میں خواص باختہ چوکیدار کی ہوائی فائرنگ ، بگدڑ مچنے سے کئی طالبات ومعلمات زخمی
منگل 24 فروری 2015 22:45
چارسدہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) چارسدہ میں گورنمنٹ گرلز کمیونٹی پرائمری سکول وردگہ میں خواص باختہ چوکیدار کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں بگدڑ مچ گئی جس سے کئی طالبات ومعلمات زخمی ہوگئیں ۔ سکول میں موجود طالبات و معلمات کی چیخ وپکار ، بعض طالبات بے خوش۔موجودہ حکومت نے اگر ایک طرف طلبہ وطالبات کی زندگیاں محفوظ بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے سکول انتظامیہ کو اسلحہ رکھنے کا پابند بنا کر ایک مستحسن فیصلہ کیا ہے تو دوسری طرف اسلحے کے استعمال اور دیگر لازمی قواعد وضوابط سے یکسر نابلد اور غیر تربیت یافتہ سکول سٹاف کسی بھی وقت کوئی بھی مسئلہ کھڑا کر سکتے ہیں ۔
گزشتہ روز ایسے ہی ناخوشگوار منظر گورنمنٹ گرلز کمیونٹی پرائمری سکول وردگہ سرڈھیری میں دیکھنے کو ملا جب سکول ہذا میں خدمات انجام دینے والے مسلح چوکیدارہمایون نے خواص باختگی اور اناڑی پن کا مظاہرہ کر تے ہوئے بے ساختہ ہوائی فائرنگ اور گولیوں کی تھڑ تھڑا ہٹ سے سکول میں زیر تعلیم معصوم بچیوں کو سانحہ پشاور کا یاد دلاتے ہوئے بگدڑ اور دھکم پیل کا ماحول پیدا کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.