پرانے پرمٹ پر ہی ایورسٹ جانے دیں، کوہ پیماوٴں کا مطالبہ
بدھ 25 فروری 2015 14:41
کھٹمنڈو(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015)دنیا کے سب سے بلند پہاڑ ماوٴنٹ ایورسٹ سر کرنے کے خواہشمند سینکڑوں کوہ پیما اس انتظار میں ہیں کہ آیا انھیں اس سال پرانے پرمٹ پر پھر سے چوٹی سر کرنے کی اجازت ملے گی یا نہیں۔یہ وہ کوہ پیما ہیں جنھیں سال پرمٹ ہونے کے باوجود ایورسٹ کی مہم اس لیے ترک کرنی پڑی تھی۔گذشتہ سال برفانی طوفان میں 16 ساتھیوں کے مرنے پر پہاڑ پر کوہ پیماوٴں کے ہمراہ جانے والے شرپاوٴں نے ہڑتال کر دی تھی۔
اسی طوفان کی وجہ سے کوہ پیمائی کی تمام مہمات روک دی گئی تھیں۔ اب ان کوہ پیماوٴں کا کہنا ہے کہ کوہ پیمائی کے نئے سیزن کے آغاز میں چند ہفتے ہی رہ گئے ہیں اور وہ نیپالی حکومت کی جانب سے فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے وہ شش و پنج کا شکار ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ حکام نے گذشتہ سال شرپاوٴں کی ہڑتال کے بعد کہا تھا کہ تقریباً 300 کوہ پیماوٴں کو دیے گیے پرمٹ پانچ سال تک استعمال ہو سکیں گے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.