سر گودہا ،1578 ایجوکیٹر ز کی بھرتی کیلئے میرٹ لسٹ آویزاں کرنے کیلئے شیڈول جاری کر دیاگیا
جمعرات 26 فروری 2015 12:50
سرگودہا (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015 ) ضلع سر گودہا میں 1578 ایجوکیٹر ز کی بھرتی کیلئے میرٹ لسٹ آویزاں کرنے کیلئے شیڈول جاری کر دیاگیاہے ۔ انٹر ویو کا عمل مکمل ہونے کے بعد عبوری میرٹ لسٹ 27 فروری 2015 کو آویزاں کی جارہی ہے ۔ جس میں ایس ایس ٹی کیلئے امیدواروں کی میرٹ لسٹیں ای ڈی او ایجوکیشن جبکہ ایس ای ‘ ای ایس ای او ردیگر امیدواروں کی میرٹ لسٹیں متعلقہ ڈی او زنانہ او رمردانہ کے دفاتر میں آویزاں کرنے کیلئے انتظامات مکمل کر لے گئے ہیں ۔
اجلاس میں ڈی سی او بتا یا کہ27فروری کو ہی انٹرویو میں ناکام ہونے والے کی لسٹیں بھی متعلقہ دفاتر میں لگا دی جائیں گی۔ میرٹ لسٹوں میں اعتراضات او رشکایات کے ازالہ کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ اعتراضات چھ مارچ تک وصول ہو ں گے ۔(جاری ہے)
جس کے بعد کسی امیدوار کاکوئی اعتراض وصول نہیں کیا جائے گا۔ فائنل میرٹ لسٹ 16 مارچ کو لگا دی جائے گی ۔
ڈی سی او نے بتایا کہ میرٹ لسٹوں کی چھ چھ ہارڈ کاپیاں تیار کی جائیں گی اس کے علاوہ ان میرٹ لسٹوں کی سافٹ کاپی بھی تیار کی جائیگی۔انہوں نے بتایا کہ کامیاب امیدواروں کی لسٹ 20 مارچ کو لگا دی جائے گی۔ ڈی ایم او نے بتایا کہ 1578 ایجوکیٹر ز کی بھرتی کیلئے 17894 درخواستیں وصول ہو ئیں۔ جن میں سے 8371 مرد اور 9523 خواتین امیدواروں نے درخواستیں دیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.