استاد شاگرد نظام ‘غیر مستند افرادی قوت کیلئے شارٹ کورسز کا اجراء اپریل سے ہوگا‘عرفان قیصر شیخ
جمعہ 27 فروری 2015 14:21
لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015)ٹیوٹا استاد شاگرد نظام کے تحت غیر مستند افرادی قوت کو اہل قرار دینے کیلئے اپنے اداروں میں شارٹ کورسز کا اجراء اپریل 2015سے کرے گی جس کے بعد وہ سرکاری و نیم سرکاری اداروں کے علاوہ بیرون ملک ملازمت کیلئے اہل قرار دئے جاسکیں گے ،اس مہم کو شروع کرنے کیلئے معیاری طریقہ کار کے عمل کوتیار کیا جارہا ہے جسے جلد حتمی شکل دے دی جائے گی۔
اس طریق کار سے غیر مستند ہنر مند افرادی قوت کو داخلے کیلئے آسانی ہوگی۔ان خیالات کااظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے استاد شاگرد نظام کے تحت شارٹ کورسز کے اجراء کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی ، جنرل منیجر (آپریشنز) حامد غنی انجم ،جنرل منیجر(فنانس) عبدالقیوم، جنرل منیجر ( اکیڈمکس ) اظہر اقبال شاد اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.