ورلڈ کپ 2015ء :ڈیویلیئرز کا لاٹھی چارج ویسٹ انڈیز کو لے ڈوبا
جمعہ 27 فروری 2015 15:27
(جاری ہے)
جنوبی افریقہ نے مقررہ 50اوورز میں 5وکٹوں پر 408رنز بنائے ۔
ڈویلیئرز 66گیندوں پر8چھکوں اور 17چوکوں کی مدد سے 162رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے رسل اورگیل نے 2،2جبکہ ہولڈر نے ایک وکٹ حاصل کی ۔ ویسٹ انڈیز کا کوئی بلے باز پروٹیز باؤلرز کے حملوں کی تاب نہ سکا اور پوری ٹیم 33.1 اوورز میں 151رنز پر پوویلین لوٹ گئی ۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر نے 56،ڈووین سمتھ نے 31اور رامدین نے 22رنز بنائے ۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے لیگ سپنر عمران طاہر نے کیریئر میں پہلی مرتبہ 5وکٹیں حاصل کیں ۔ انکے علاوہ ایبٹ اور مورکل نے 2،2اور سٹین نے 1کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔ جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز کو اپنی دھواں دھار سنچری پر میچ کا بہترین کھلا ڑی قرار دیاگیا۔اس فتح کیساتھ جنو بی افریقہ نے ورلڈ کپ میچ زیادہ رنز سے فتح کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.