صوبے کے دور دراز علاقوں میں بسنے والی زیادہ تر آبادی کی آمدن کا انحصار لائیو سٹاک سے وابستہ ہے،محب اللہ خان
جمعہ 27 فروری 2015 21:11
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک محب اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں بسنے والی زیادہ تر آبادی کی آمدن کا انحصار لائیو سٹاک سے وابستہ ہے اور حکومت اس شعبہ کی ترقی کیلئے مویشی پال کسانوں کو مختلف پیکجز فراہم کر رہی ہے تاکہ ان کی آمدن میں اضافہ ہو اورصوبے کی معیشت بھی مستحکم ہوسکے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ لائیو سٹاک کے میٹ اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے زیر اہتمام پشاور میں زمینداروں کے لئے منعقدہ تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں مختلف اضلاع کے زمینداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے پرا جیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اسلام نے خطاب کر تے ہوئے معاون خصوصی کو بتایا کہ مذکورہ پراجیکٹ کے تحت حکومت کی طرف سے ڈیری فارمز کے مالکان کو مفت چارہ کترہ کرنے کی مشین،جانوروں کیلئے ویکسینیشن اور ادویات، ہتھ ریڑھی،جانورں کے لئے الاؤنس اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.