عالمی یوم خواتین کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں ،ضلع بھر کے تمام محکمے اس ضمن میں کردار ادا کررہے ہیں، کنزہ مرتضیٰ
ہفتہ 28 فروری 2015 14:04
اٹک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015)اے ڈی سی اٹک کنزہ مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عالمی یوم خواتین کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں اور ضلع بھر کے تمام محکمے اس ضمن میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈی سی او آفس اٹک میں کیا ۔ اجلاس میں ای ڈی او سی ڈی ملک پرویز اقبال، ڈی او پلاننگ جاوید بھٹی، ڈی او سوشل ویلفئیر ایاز گل، خاتون سماجی راہنما خالدہ رانا اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
اے ڈی سی اٹک نے اس موقع پر کہا کہ خواتین کا عالمی دن ہمیں ایک عورت کی بحیثیت ماں ، بیٹی ، بہن ،بیوی کی اہمیت سے اجاگر کرتا ہے اور یہی پیغام تمام معاشرے تک جانا چاہیے۔ انہوں نے تمام ٹی ایم ایز اور اے سیز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی اپنی تحصیلوں میں واکس اور سیمینارز کا اہتمام کریں اور ان میں خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.