قومی کرکٹ ٹیم کل زمبابوے سے ٹکرائے گی
ہفتہ 28 فروری 2015 17:12
(جاری ہے)
دوسری جانب زمبابوے کے کوچ ڈیوواٹمور کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اپنے ابتدائی میچز ہارنے کے بعد فتح کے لئے بے چین ہے جب کہ زمبابوے اپنے 3 مقابلوں میں ایک میں فتح یاب ہوئی ہے اس لئے دونوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔
قومی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک دو میچ کھیل چکی ہے اور دونوں میں ہی اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑاہے۔ پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلا گیا جس میں ٹیم کو76 رنز سے جب کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 150 رنز کی بدترین شکست ہوئی۔ اگر پاکستان کل ہونے والے مقابلے میں بھی ہار گیا تو پھر وہ میگا ایونٹ کےکوارٹر فائنل میں رسائی حاصل نہیں کرسکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.