کوہاٹ میاں خیل میں معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے ایک شخص
ہفتہ 28 فروری 2015 19:06
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) کوہاٹ میاں خیل میں معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیاگیا۔پولیس نے بروقت کاروائی کرکے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق کوہاٹ شہر کے علاقہ میاں خیل میں مبینہ ملزم فاروق اور اسکے بھائی شہنواز ساکنان میاں خیل نے ذبانی تکرار اور ہاتھا پائی کے دوران طیش میں آکر مقامی باشندے شہزاد پر اچانک فائر کھول دیا جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیاجسے فوری طور پر کے ڈی اے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع پر تھانہ سٹی پولیس کے اے ایس آئی سریرالدین نے پولیس نفری کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم فاروق کو واردات میں استعمال ہونے والی اسلحہ پستول سمیت گرفتار کر لیااور مجروح شہزا د کی رپورٹ پر دونوں بھائیوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.