21ویں تر میم کی آڑ میں اہل سنت والجماعت کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، علامہ ثناء اللہ فاروقی
اتوار 1 مارچ 2015 18:28
چاغی(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)21ویں تر میم کی آڑ میں اہل سنت والجماعت کو نشانہ بنانے کی مزمت کرتے ہیں ،ہم پر امن لوگ ہے اور ہماری پر امن جماعت ہے اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے اہل سنت والجماعت کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری،و ضلعی کنونئر علامہ ثناء اللہ فاروقی ،ضلعی معاون کنونئر حافظ شیر آحمد سنجرانی ،نومنتخب تحصیل صدر دالبندین عبد الباسط شائین ،سابق تحصیل صدر عبد القدوس فاروقی ودیگر نے دالبندین پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا گزشتہ روز قائد بلوچستان مو لانا محمد رمضان مینگل کے اوپر انکے مدرسہ میں حملہ کیا۔
اسکی شدید مزمت کرتے ہیں اور حکومت بلوچستان کو ہم بتانا چاہتا ہے کہ ان ملزموں کو گرفتار کیاجائے ،ہم نے بلوچستان حکومت کے ساتھ ہر وقت تعاون کیا ہے مگر حکومت بلوچستان نے نہ ہمارے لاپتہ کارکنان کو منظر عام پر لایا نہ مدرسہ کے اوپر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کیا ہے ،جسکی منہ بولتا ناکامی کا ثبوت ہے،انہوں نے کہا ہم اپنے قائد مولا نا احمد لد ھانوی کی ہدایت کے مطابق اہل سنت اولجماعت کو بلو چستان بھر میں فعال کرنا چاہتے ہیں، ہمارے کارکنان پر امن لوگ ہے ہم نے حکومت ،عدالت ،میڈیا میں اعلان کیا ہے اگر ہمارے کارکن پرآپ نے دہشت گردی ثابت کیا ہم خود اسے قانون کے حوالے کرینگے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.