عمر اکمل، شاہدآفریدی کو 400 وکٹیں نہیں لینے دے گا،سعید اجمل
منگل 3 مارچ 2015 11:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ عمر اکمل شاہد آفریدی پاکستان کی 400 وکٹیں نہیں ہونے دے گا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے پاکستانی ٹیم کی جیت کو سراہا اور کہا کہ میچ میں پاکستانی باوٴلنگ نے فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے باعث میچ پریکٹس نہ ہونے کے سبب سعید اجمل نے ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا تھا۔
سعیداجمل نے کہا کہ پاکستانی ٹیم فیلڈ میں جان مارتی ہوئی دکھائی دی اور ان میں جیت کے حصول کا جذبہ نظر آیا۔اس موقع پر انہوں نے فیلڈنگ کے حوالے سے ازراہ مذاق کہا کہ لگتا ہے کہ عمر اکمل شاہد آفریدی کی 400 وکٹیں مکمل نہیں ہونے دے گا، وہ اب آفریدی کی گیند پر تین سے چار کیچز ڈراپ کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.