میٹرو بس سروس تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ،ملک شکیل اعوان
منگل 3 مارچ 2015 22:20
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب عمل درآمد کمیٹی میٹروبس سروس کے رُکن اور سابق رُکن قومی اسمبلی ملک شکیل اعوان نے کہا ہے کہ میٹرو بس سروس تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور اسکے افتتاح کے فوراً بعد سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور” البراق“ کو میٹروس بس سروس 27کلومیٹر ٹریک اسٹیشنوں کے ساتھ ساتھ راولپنڈی شہر کی 46یونین کونسلوں کی صفائی ستھرائی کا نظام حوالے کردیا جائے گا۔
جس کے بعد راولپنڈی کے لاکھوں شہریوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے برساتی پانی اور نالوں کی بندش سے ہر سال ہونے والے نقصان سے عملی طور پر نجات حاصل ہوجائے گی۔ ملک شکیل اعوان نے اِن خیالات کا اظہار بروز پیر کو ہونے والی شدید بارش سے زیرِ آب آنے والے نشیبی علاقوں آریہ محلہ ،گوالمنڈی ، ڈھوک الہی بخش، محلہ امام باڑہ ، شاہ اللہ دتہ روڈ اور مر ی روڈ کا دورہ کرنے کے موقع پر شہریوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.