سڑکیں اور شاہرائیں کسی بھی علاقے کی تعمیر و ترقی اورعوام کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اسی لیے پی ٹی آئی کی حکومت صوبے کے دور دراز علاقوں میں سڑکوں کا جال بچھا رہی تاکہ ان علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے اور عوام کو آمدورفت کی سہولتیں میسر ہوں،
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا تقریب سے خطاب
منگل 3 مارچ 2015 22:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ سڑکیں اور شاہرائیں کسی بھی علاقے کی تعمیر و ترقی اورعوام کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں یہی وجہ ہے پی ٹی آئی کی حکومت صوبے کے دور دراز علاقوں میں سڑکوں کا جال بچھا رہی تاکہ ان علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ مل سکے اور عوام کو آمدورفت کی سہولتیں میسر ہوں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات کی تحصیل بریکوٹ میں شموزئی کو ھی روڈ کے افتتاح کے بعد منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر متعلقہ سرکاری افسران کے علاوہ پی ٹی آئی یونین کونسل شموزھی کے جنرل سیکرٹری زمین خان یوتھ مالاکنڈ ڈویژ ن کے کے صدر کرامت علی ، عمائدین علاقہ اور عوام کثیر تعداد میں موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.