یہ پیسہ کمانے کا عجیب طریقہ ہے کہ "برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمان پر"
بدھ 4 مارچ 2015 17:21
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء ) مسلم لیگ سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ یہ پیسہ کمانے کا عجیب طریقہ ہے کہ "برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمان پر"حکومت ٹیلی فو ن اور موبائل فون کی توسیع کے لیے نہ صرف غریب عوام کی لمبی لمبی قطاریں لگواتی ہے بلکہ ہر شخص کی جیب سے 20روپے فی سم بھی نکلوارہی ہے ،یعنی کام حکومت کا ہوا اور جیب خالی ہوئی عوام کی ۔
حکومت بائیومیٹرک سموں کا معاملہ اپنی جیب سے غریب عوام کے لیے مفت بھی کرسکتی تھی مگر حکومت نے جس انداز میں اپنی جیبوں کو بھرا ہے اس سے اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ ظالم حکمرانوں کو عوام سے ان کا سکھ چین چھینے کا لائنسنس مل چکا ہے۔اور وہ جب چاہے اور جس طرح چاہے عوام سے پیسہ وصول کرسکتے ہیں ،کوئی حکمرانوں سے پوچھے اس کے باوجود بھی ان کی جانب سے عوام کی جان ومال کی حفاظت نہ ہوئی تو اس کا جواب دہ کون ہوگا؟ ،حکومت نے قرضہ سکیم میں بھی بے روز گار اور بے گھر افراد سے فارم فیس کی مد میں دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور آج تک پتہ نہ لگ سکا کہ یہ پیسہ گیا کہاں اگر کسی کو قرضہ ملا بھی تو اس موصوف کا تعلق شاید پاکستان سے نہ ہو۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.