پرائیویٹ بلڈ بینکوں کو بند کردیا جائے گا‘ نیشنل بلڈ پالیسی نے صاف و محفوظ خون کی سپلائی اور ٹرانسفیوژن کی سفارش کردی
جمعہ 6 مارچ 2015 16:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء) تیسری بلڈ پالیسی نے صاف اور محفوظ خون کی سپلائی اور ٹرانسفیوژن سسٹم کی سفارش کردی تاکہ ملک میں یکساں معیار کو یقینی بنایا جاسکے اور پرائیویٹ بلڈ بینکوں کو بند کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل بلڈ پالیسی اور سٹریٹجک فریم ورک کے حوالے سے جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاس منعقد ہوا۔
وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ مہمان خصوصی تھیں۔ سیف بلڈ ٹرانسفیوژن پروگرام کے کوآرڈینیٹر پروفیسر عباس ظہیر نے فریم ورک پیش کیا۔ اس فریم ورک میں بلڈ سیفٹی اصلاحات کے حوالے سے لائحہ عمل بنایا گیا جس کا تعلق قومی و صوبائی ٹرانسفیوژن پروگراموں سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئی پالیسی میں سفارش کی گئی ہے کہ موجودہ نطام دیگر ترقی یافتہ ممالک کے سروس سسٹم سے ہم آہنگ کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.