دینی مدارس کی رجسٹریشن کے فیصلہ کے بعد طلباء میں شدید بے چینی
طلباء کا مدارس کی قیادت کے صلاح مشورہ سے واضح پالیسی سامنے لانے کا مطالبہ
اتوار 8 مارچ 2015 15:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) دینی مدارس کی رجسٹریشن کے فیصلہ کے بعد سے ان مدارس کے طلباء میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور انہوں نے اس حوالہ سے مدارس کی قیادت کے صلاح مشورہ سے واضح پالیسی سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک جائزہ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 4680 مدارس ہیں جن میں لڑکوں کے لئے 3795 جبکہ لڑکیوں کے 887 مدارس ہیں ان مدارس میں 1077 صوبائی حکومت کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں جبکہ دیگر کو بار ہا نوٹس دینے کے باوجود رجسٹریشن نہیں کرائی گئی ۔
1970 میں مدارس کی اہمیت کو تعلیمی پالیسی میں واضح کیا گیا اور پاکستان میں مغربی طرز پر 700 مکتب اور مدارس قائم کئے گئے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق سقوط ڈھاکہ کے بعد 1980 میں نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا گیا جس میں غیر سرکاری سکولز کھولنے کی اجازت دی گئی ۔ 1990 میں مسجد مکتب سکولوں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا اور آج ان مدارس کے خلاف پالیسی بنائی جا رہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.