ورلڈ کپ 2015: سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو 148رنز سے دھو ڈالا
بدھ 11 مارچ 2015 16:09
(جاری ہے)
کوشل پریرا 24اور نوان کولا سیکرا 18رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں رہے ۔ سکاٹ لینڈ کی جانب سے جوش ڈیوی نے 3،ایونز اور بیرنگٹن نے 2،2جبکہ ٹیلر اور میچن نے 1،1وکٹ حاصل کی ۔
364رنز کے ہدف کے تعاقب میں سکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 43.1اوورز میں 215رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ سکاٹ لینڈ کی طرف سے فریڈی کولمین 70 ،پیٹر مو میمسن 60،رچی بیرنگٹن 29اور میٹ میچن 19رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ سری لنکا کی جانب سے کولاسیکرا اور چھیمارا نے 3،3جبکہ مالنگا نے 2اور پریرا اور دلشان نے 1،1وکٹ حاصل کی ۔ کمار سنگارا کو انکی شاندار سنچری کے صلے میں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.