سینٹ ایک کمزور ادارہ ہے آنے والے نئے چیئرمین سینٹ سینٹ کی مضبوطی کیلئے کوئی قانون سازی کر یں،ریٹائر ہونے والے سینیٹرز
بدھ 11 مارچ 2015 16:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2015ء)سینٹ میں ریٹائر ہونے والے سینیٹرز نے اپنے آخری خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب سینٹ میں ہم آئے تھے تو ہم نے سوچا تھا کہ ہم اپنی عوام کیلئے کوئی کام کرینگے لیکن یہاں آکر پتہ چلا کہ سینٹ ایک کمزور ادارہ ہے آنے والے نئے چیئرمین سینٹ سے امید ہے کہ وہ سینٹ کی مضبوطی کیلئے کوئی قانون سازی کرینگی ۔
بدھ کے روز اپنے آخری خطاب میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے حاجی غلام علی ، ہمایوں مندوخیل ، عبدالقیوم سومرو ، فرحت عباس ،ہیمن داس ،سینیٹر صغریٰ امام ، مولا بخش چانڈیو ، خالدہ پروین ، چوہدری شجاعت نے قائد ایوان راجہ ظفر الحق ، چیئرمین نیئر حسین بخاری اور ڈپٹی چیئرمین صابر علی بلوچ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اس چھ سالہ دور میں سب سے بہت کچھ سیکھا ہمایوں مندوخیل نے کہا کہ میں باضابطہ اعلان کرتا ہوں کہ میں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور میں نئے پاکستان کیلئے آگے بھی جدوجہد جاری رکھوں گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.