سی ایم او سانگھڑ محمود مصطفی زیدی کا ایک ماہ میں دوسری بار تبادلہ
جمعرات 12 مارچ 2015 13:24
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) سی ایم او سانگھڑ محمود مصطفی زیدی کا ایک ماہ میں دوسری بار تبادلہ، سانگھڑ میں نئے تعینات ہونے والے سی ایم او اعجاز تنیو نے چارج سنبھالتے ہی تمام ٹینڈر منسوخ کردیئے۔تفصیلات کے مطابق ای کماہ میں دو بار سی ایم او سانگھڑ مصطفی زیدی جنہوں نے اپنا چارج لیکر کام شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
موصوف نے سابقہ سی ایم او محمود مصطفی زیدی کی جانب سے شہر کی گلیاں نالیاں بنانے کیلئے جو ٹینڈر جاری کئے تھے وہ تمام منسوخ کردیئے۔
دوسری جانب شہریوں نے ایک ماہ میں دوبارہ تبادلہ کرکے ان کی جگہ من پسند سی ایم او کی تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ سی ایم او زیدی نے سانگھڑ میں ترقیاتی کاموں میں محنت کی تھی ان کا اچانک تبادلہ باعث حیرت ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.