ریٹائرمنٹ کا تعلق فارم سے نہیں ، یہ احساس کی بات ہے :کمار سنگاکارا
جمعرات 12 مارچ 2015 13:30
(جاری ہے)
اب میرے لیے یہ مشکل ہوتا جا رہا ہے اور میرے جوڑ درد کرنے لگے ہیں لیکن میں خود کو اس ٹیم کا رکن پا کر خوش قسمت محسوس کرتا ہوں۔
لگاتار چار سنچریوں کے عالمی ریکارڈ پر بات کرتے ہوئے سری لنکن وکٹ کیپر نے کہا ریکارڈز معنی رکھتے ہیں۔ یہ وہ مخصوص اہداف ہوتے ہیں جن کا آپ تعاقب کرتے ہیں اور یہ مقصد حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بات صرف ان کے تعاقب کی نہیں۔ اگر آپ سب کام صحیح طریقے سے کرتے جائیں تو چیزیں خود بخود آپ کے لیے ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ کمارا سنگاکارا اب تک ورلڈ کپ مقابلوں میں پانچ سنچریاں بنا چکے ہیں اور انھیں سچن ٹنڈولکر کا چھ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کرنے کے لیے ایک تہرے ہندسوں کی اننگز درکار ہے۔ اسی ورلڈ کپ کے دوران سنگاکارا نے ایک روزہ کرکٹ میں 14 ہزار رنز بھی مکمل کیے ہیں اور وہ اس فہرست میں بھی تندولکر کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔ سنگاکارا نہ صرف اس وقت ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں بلکہ انھوں نے ون ڈے میچوں میں لگاتار چار سنچریاں بنانے کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ انھوں نے اپنی چوتھی سنچری بدھ کو سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں بنائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.