انگلینڈ کے آل راوٴنڈرز کرس ووکس اور معین علی انجریز
جمعرات 12 مارچ 2015 16:23
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2015ء) انگلینڈ کے آل راوٴنڈرز کرس ووکس اور معین علی انجریز کے باعث ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف اپنی ٹیم کے آخری میچ سے باہر ہوگئے۔کرس ووکس کے بائیں پاوٴں میں تکلیف ہے جس کا اندازہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں بھی ہورہا تھا،اس میں انھوں نے ناقابل شکست 42رنز کی اننگ کھیلی تھی۔
(جاری ہے)
دوسری جانب آل راوٴنڈر معین علی بھی اسی مقابلے میں باوٴلنگ کے دوران سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ کے پانچ میں چار میچوں میں شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہو چکی ہے۔انگلینڈ کو گزشتہ میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کرکے کوارٹر فائنل کر کے انگلینڈ کے ورلڈ کپ کے سفر کا اختتام کر دیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.