مولانا عبدالحق بلوچ مرحوم کی برسی کے موقع پر16مارچ کو خضدار میں مرکزی تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا
جمعہ 13 مارچ 2015 22:49
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء)جماعت اسلامی کے سابق صوبائی امیر ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالحق بلوچ مرحوم کی برسی کے موقع پر16مارچ کو خضدار میں مرکزی تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا جس سے جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالمتین اخوند زادہ ،نائب امیر مولانا عبدالحق ہاشمی سمیت مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں کے راہنما اور علماء کرام مولانا عبدالحق بلو چ مرحوم کی دینی وسیاسی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
جماعت اسلامی خضدار نے تیاریاں شروع کردی ہیں اور دینی وسیاسی اورقوم پرست جماعتوں کے قائدین کو دعوت نامے پہنچادیے ہیں ۔ جماعت اسلامی کے صوبائی پریس ریلیز کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق 19مارچ بدھ کو تربت پہنچیں گے جہاں وہ جماعت اسلامی تربت کے زیر اہتمام منعقدہونے والی عوامی جرگہ سے خطاب کریں اور اگلے دن 20مارچ جمعرات کوبروزجمعہ ملافاضل چوک مین بازار گوادرمیں مرکزی عوامی جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.