آئرلینڈ کیخلاف وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا جائے، سعید اجمل
ہفتہ 14 مارچ 2015 12:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل اور فاسٹ باوٴلر جنید خان نے گرین شرٹس کو وننگ کمبی نیشن برقرار رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
(جاری ہے)
لاہور میں معذور افراد کیلئے لگائے گئے میلے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سعید اجمل نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے، امید ہے کہ آئندہ میچز میں فتح پاکستان کی ہوگی۔
فاسٹ باوٴلر جنید خان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم آئرلینڈ سے جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔آل راونڈر حماد اعظم نے کہا کہ ٹیم ورلڈ کپ میں بہت اچھا کھیل رہی ہے۔ انہوں نے آئندہ میچز میں پاکستان کی فتح کی امید ظاہر کی۔پاکستانی ٹیم گروپ میں اپنا اگلا میچ آئرلینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ میں اتوار کے روز کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.