آئرش بیٹسمینوں کیخلاف پلان تیار کرلیا، وہاب ریاض
ہفتہ 14 مارچ 2015 23:17
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) ورلڈکپ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستان کی جانب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے ۔ کرکٹ ورلڈکپ میں وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ گیارہ وکٹیں حاصل کرکے سرفہرست ہیں ۔
(جاری ہے)
ڈان نیوز سے گفتگو میں وہاب ریاض نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے، قوم کامیابی کے لیے دعا کرے۔
وہاب ریاض نے کہا ہے کہ برائن برادز خطرناک ہیں تاہم دیگر حریف بیٹسمینوں کے خلاف بھی پلان تیار کرلیا ہے۔ وہاب ریاض نے کہا کہ دیگر باؤلرز بھی اچھی فارم میں ہے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں ۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں اتوار کے روز ایڈیلیڈ میں مدمقابل ہوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.