مغربی بنگال میں انتہا پسندوں کا عیسائیوں کے اسکول پر حملہ،
72 سالہ راہبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کے خلاف عیسائی برادری کا شدید احتجاج
اتوار 15 مارچ 2015 14:17
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) بھارت میں اقلیتیوں کے لیے مشکلات دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہیں، ہندو انتہا پسندوں نے مغربی بنگال میں عیسائیوں کے اسکول پر حملہ کیا اور 72 سالہ راہبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ واقعے کے خلاف عیسائی برادری نے شدید احتجاج کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں6 انتہا پسند ہندووں نے عیسائیوں کے اسکول پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی۔
حملہ آوروں نے ٹیچرز کو کرسیوں سے باندھ دیا اور اسکول عملے کی ایک رکن کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا، اسکول میں موجود مذہبی تقریبات کے لیے چندا جمع کرنے کا صندوق توڑ ڈالا اور رقم سمیت مقدس ظروف بھی لے اڑے۔ حملے کے خلاف بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں مختلف مسیحی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا اور جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.