تر بیلا غازی میں نجی بینک کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی آمیز موبائل کال کی تحقیقات شروع
بدھ 18 مارچ 2015 17:41
تربیلا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) تر بیلا غازی میں نجی بینک کو ڈکیٹیی کے بعد دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی آمیز موبائل کال کی تحقیقات شروع ہو گئیں۔پولیس اور حساس اداروں نے موبائل نمبر سے ڈیٹا حاصل کر لیا۔تحقیقات کے مطابق جس نمبر سے دھمکی آمیز کال آئی ہے اُس نام پر ufone اور Zongکی چار چار سمیں ہیں۔اور وہ وقاص احمد کے نام پر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تربیلا غازی کے مین بازار میں موجود ایم سی بی(MCB)غازی برانچ کو گذشتہ منگل کے روز ملنے والی دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی دینے کی پولیس اور حساس اداروں نے وسیع پیمانہ پر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔دھمکی آمیز کال جس نمبر سے آئی ہے اُس کا نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ اب تک ہونے والی تحقیقات کے مطابق اس نمبر 03310167880سے بینک کے پی ٹی سی ایل نمبر 0995660004پر کال کرکے دھمکی دی گئی ہے نادرا کے ریکارڈ کے مطابق یہ سم وقاص حسن ولدخالد عمر 23سال ساکنہ 18ہزاری تحصیل و ضلع جھنگ کے نام پر ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.