فیصل آباد،نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر نو جوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا
تھانہ صدر کے علاقہ میں کھیتوں سے نامعلوم عورت کی سرکٹی نعش برآمد
جمعرات 19 مارچ 2015 16:07
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر نو جوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، جبکہ تھانہ صدر کے علاقہ میں کھیتوں سے نامعلوم عورت کی سرکٹی نعش برآمد، اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔
(جاری ہے)
2015ء کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقہ چک نمبر9ج ب میں غلام محمد آباد کے رہائشی 40سالہ شبیر احمد ولد محمد حسین کسی کام سے گیا ، جہاں دیور کالونی میں نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر موت کی نیند سلا دیا اطلا ع ملنے پر متعلقہ پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر پورسٹ مارٹم کے لئے الائیڈ ہسپتال کے ماچری یونٹ منتقل کر کے ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی جبکہ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
19مارچ۔2015ء کو بتایا گیا کہ تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر 239ر ب میں نامعلوم افراد نے عورت کو قتل کرکے نعش فیصل کماد میں پھینک دیا ،راہگیروں نے نعش کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع کردی ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر راہگیر احمد علی کی مدعیت میں 302 ت پ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردیمزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.