دیپکا ڈپریشن کا شکار لوگوں کی مدد کریں گی
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:37
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء)بالی وڈ کی کامیاب اداکارہ دیپکا پاڈوکون نے گذشتہ سال میڈیا کو اپنے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کی بات بتا کر سب کو حیران کر دیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اب وہ اس بیماری سے دوچار لوگوں کی مدد کرنا چاہتی ہیں۔دیپکا ’لیو، لاف، لو فاوٴنڈیشن‘ نامی ادارہ کھول رہی ہیں جس کا افتتاح 21 مارچ کو ہو گا۔
گذشتہ سال اسی تاریخ کو دیپکا نے اپنے ڈپریشن کے علاج کیلئے پیشہ ورانہ مدد لی تھی۔فی الحال اس ادارے کے قیام کیلئے کئی ڈاکٹروں اور ماہرین نفسیات کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔دیپکا کے خیال میں ذہنی صحت کے بارے میں بھارت میں آگہی کی کمی اور اس ادارے کے ذریعے وہ ہر ایسے انسان کی مدد کرنا چاہتی ہیں جو ڈپریشن کا شکار ہے۔بالی وڈ کی تاریخ میں دیپکا کے علاوہ کئی دیگر بڑے فنکار بھی ڈپریشن کے شکار ہوئے جن میں مینا کماری، پروین بابی اور گرودت جیسے نام شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.