نئی حکومت کے دور میں کچھ کہنے سے ڈر لگتا ہے،اپنی رائے کے اظہار کی آزادی نہیں ،بالی ووڈ اداکارہ اور ہدایتکارہ نندیتا داس
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:52
ممبئی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء ) بالی ووڈ اداکارہ اور ہدایتکارہ نندیتا داس نے کہا ہے کہ نئی حکومت میں کچھ کہنے سے ڈر لگتا ہے،اپنی بات کہنے کی آزادی صرف ایک مسئلہ نہیں ہے ، زندگی سے منسلک چیز ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز برطانوی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ اور ہدایتکارہ نندیتا داس کا کہنا تھا کہ نئی حکومت سے ڈر لگتا ہے کیونکہ اپنی بات کہنے کی آزادی صرف ایک مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہم سب کی زندگی سے منسلک چیز ہے۔
نندیتا نے کہا سنسر بورڈ یا دوسری ایجنسیوں کے ذریعے جس طرح کی پہریداری کی جا رہی ہے اس سے آزادی اظہار پر حملے جیسی صورت حال ہے۔ نندیتا کے مطابق حکومت ہی نہیں بلکہ حکومت سے باہر بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جنھیں یہ لگتا ہے کہ وہ کچھ بھی کریں حکومت انکے ساتھ ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہندوانتہاپسند پارٹی نے فواد خان کے بھارتی مداحوں کو غدار قرار دیدیا
-
سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی دینے والا جوڑا گرفتار
-
الی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ
-
شردھا کپور نے سری دیوی کو اپنی انسپائریشن قرار دیدیا
-
ماہرہ خان کی بالی ووڈ فلم ’’کمال اور مینا‘‘ میں جلوہ گر ہونے کی خبریں زیر گردش
-
اداکاریوسف خان کی 15 ویں برسی منائی گئی
-
برقع پوش خاتون کی سلمان خان کے والد کو دھمکی
-
نوازالدین صدیقی نے دپیکا اورشردھا کے مداحوں کو افسردہ کردیا
-
فلم‘ ’لو اینڈ وار‘‘ کا نیٹ فلکس کیساتھ 130 کروڑ کا معاہدہ
-
’’جوان‘‘ کو پیچھے چھوڑ کر’’استری 2‘‘ سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن گئی
-
مجھے حال ہی میں ایک خاتون نے مسترد کیا ہے،میکال ذوالفقار
-
منشا پاشا کا مثالی شوہرتلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.