علیم ڈار سیمی فائنل میچوں کیلئے نظر انداز
اتوار 22 مارچ 2015 12:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22مارچ۔2015ء)پاکستان کے نامور کرکٹ ایمپائر علیم ڈار کو حیران کن طور پر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مقابلوں میں نظر انداز کر دیا گیا۔ اپنی اعلی ایمپائرنگ کی وجہ سے مشہور علیم 2007 اور 2011 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل اور فائنل میچوں میں ذمہ داریاں ادا کر چکےہیں۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان باربیڈوس میں کھیلے گئے 2007 فائنل میں علیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے سٹیو بکنر آن فیلڈ جبکہ جنوبی افریقہ کے روڈی کرٹزن ٹی وی ری پلے ایمپائر تھے۔
اسی طرح، ممبئی میں انڈیا اور سری لنکا کے درمیان 2011 ورلڈ کپ فائنل میں علیم اور آسٹریلیا کے سائمن ٹوفل آن فیلڈ نے ذمہ داریاں ادا کی تھیں۔ خیال رہے کہ آئی سی سی عام طور پر میگا اوینٹ کے فائنل میچ کیلئے سیمی فائنل مقابلوں میں ایمپائرنگ کرنے والوں میں سے انتخاب کرتی ہے اور 2007 اور 2011 میں فائنل سپروائز کرنے والے ایمپائر سیمی فائنل مقابلوں میں ذمہ داریاں ادا کر چکے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.