سانگھڑ،تھیلیسیمیا کیئر سینٹر کی جانب سے شعوری معلوماتی تقریب کا انعقاد
منگل 24 مارچ 2015 13:58
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) تھیلیسیمیا کیئر سینٹر کی جانب سے شعوری معلوماتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز، پیرنٹس ودیگر افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر تقریب کے مہمان خاص الٹی میٹ ریلیف فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمین محمد ایوب میمن نے کہا کہ ہم فلاحی کاموں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہمیں جیسے ہی پتہ چلا کہ تھیلیسیمیا کیئر سینٹر بلاتفریق خدمت انجام دے رہا ہے اس لئے ہم بھی اس کارخیرمیں حصہ ملانے کیلئے کراچی سے یہاں چلے آئے۔
ہم اس ادارے کی بھرپور مالی معاونت کریں گے۔ تھیلیسیمیا کے چیئرمین بیرسٹر چودھری محمد جمیل نے کہا کہ ہمارا ادارہ گزشتہ کئی سالوں سے بچوں کے انتقال خون میں مصروف ہے۔ تھیلیسیمیا سینٹر کے سیکریٹری ڈاکٹر محمد صادق سیال نے کہا کہ اگرچہ خون کے حصول کا مرحلہ انتہائی مشکل ہے لیکن ہم اور ہماری ٹیم ان ننھے منے بچوں کی زندگی کی خاطر کیمپس لگا کر خون حاصل کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.