ٹی بی قابل علاج مرض ہے حکومت اس کی تشخیص و علاج کی مفت سہولیات ملک بھر میں فراہم کر رہی ہے، سائرہ افضل تارڑ
بدھ 25 مارچ 2015 16:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے ٹی بی قابل علاج مرض ہے حکومت اس کی تشخیص و علاج کی مفت سہولیات ملک بھر میں فراہم کر رہی ہے پاکستان کا شمار دنیا میں ٹی بی کے انتہائی بوجھ کے شکار 22 ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آتا ہے جو کہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے ٹی بی کے خاتمہ کے عوام میں آگاہی پید اکرنا ا ور مریضوں کو مفت علاج کی جانب راغب کرنا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان قائد نظریہ پاکستان کونسل کے تحت ایف نائن پارک میں ٹی بی کے عالمی دن 2015 کے حوالے سے ہونے والے ایک سیمینار میں کیا انہوں نے کہا کہ ٹی بی کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جو ہمارے ملک میں 35000 لوگوں کو موت کے منہ میں لے جاتی ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ ٹی بی کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیاں بھی علاج میں روکاٹ کا حصہ ہیں انہوں نے ان مسائلپر قابو پانے کے لئے عوام کے اندر شعور پیدا کرنے پر زور دیا ۔(جاری ہے)
زندگیوں کو بچا سکتے ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.