مالی سال 2014-15ء کے دوران جی ڈی پی کی شرح زیادہ سے زیادہ 4.3 فیصد ہو سکتی ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا
بدھ 25 مارچ 2015 16:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ مالی سال 2014-15ء کے دوران جی ڈی پی کی شرح زیادہ سے زیادہ 4.
(جاری ہے)
3 فیصد ہو سکتی ہے جی ڈی پی میں کمی کی وجہ انڈسٹریز کی پیداوار میں کمی ہے جی ڈی پی کی شرح میں کمی کی ایک اور وجہ زرعی شعبہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ جی ڈی پی کی شرح میں کمی بڑے پیمانے پر پیداوار دینے والی انڈسٹریز کی پیداوار میں کمی ہے جو کہ اس وقت 2 فیصد سے بھی کم ہے اور انڈسٹریز کی پیداوار ملک کی ترقی کے لئے بنیادی اکائی سمجھی جاتی ہے اور یہ اس وقت بھی بہت کم ہے اس میں اضافہ نہیں ہوا ہے انہوں نے بتایا کہ زرعی شعبہ بھی جی ڈی پی کی کمی کی ایک وجہ ہے گزستہ مالی سال کے دوران یہ شرح 2.1 فیصد تھی اس سال زرعی شعبے نے کافی ترقی کی ہے مگر اس کے باوجود بھی جی ڈی پی کی شرح میں مطلوبہ اضافہ نہ ہو سکا انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی بنیاد جی ڈی پی کی شرح اس وقت 3.8 سے 4.2 فیصد ہے اور زیادہ سے زیادہ 4.3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے اسی سلسلے میں آئی ایم ایف حکام نے بھی موجودہ مالی سال کے لئے جی ڈی پی کی شرح 4.3 فیصد بتائی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.