تمام سرکاری دفاتر کی صفائی کیلئے گائے کا پیشاب استعمال کیا جائے، بھارتی وزیرمانیکا گاندھی
بدھ 25 مارچ 2015 22:45
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء) بھارتی وزیرمملکت مانیکا گاندھی نے وزرا سے اپیل کی ہے کہ وہ سرکاری دفاتر کی صفائی کے لئے فینائل کی جگہ گائے کے پیشاب سے بنے کیمیکل کا استعمال کریں۔
(جاری ہے)
بدھ کو بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانیکا گاندھی نے نے تمام وزرا کو ارسال کردہ خط میں کہا ہے کہ سرکاری دفاتر کی صفائی کے لئے گائے کے پیشاب سے بنے فینائل کا استعمال یقینی بنائیں کیوں کہ دفاترکی صفائی کے لئے استعمال کیا جانے والا فینائل ماحول دوست نہیں جب کہ گائے کے پیشاب سے تیار کردہ فینائل ماحول دوست ہونے کے ساتھ سستا بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گائے کے پیشاب سے تیار کردہ فینائل مارکیٹ میں باآسانی دستیاب ہے اس لئے تمام وزرا سے اپیل ہے کہ وہ سرکاری دفاترمیں گائے کے پیشاب سے بنے فینائل کے استعمال کو ترجیح دیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.