بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کی حمایت میں بول پڑیں
جمعرات 26 مارچ 2015 22:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد میڈیا کی جانب سے بھارتی اداکارہ پر کی جانے والی شدید تنقید پر بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ جو لوگ انوشکا شرما کو شکست کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں انہیں پھر ورات کوہلی کی وہ سینچریاں جو بھارتی ٹیم کی کامیابی کا باعث بنی تھیں ان کا کریڈٹ بھی انوشکا شرما کو ہی دینا چاہیئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر انشوشکا کی موجودگی شکست کا باعث ہے تو پھر اس سے قبل کئی میچز میں انوشکا کی موجودگی میں بھارتی ٹیم کیسے کامیاب ہوگئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
-
سانحہ9 مئی خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی، آئی ایس پی آر
-
قطر کے وزیر مملکت ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی وزارت خارجہ پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی گوادر میں 7 افراد کے بیہمانہ قتل کی مذمت
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات
-
'امریکہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے'، روس
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
9 مئی جناح ہاؤس کیس، عدالت کا 6 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
پولیس نے وکلاءکے پرامن مارچ پر تشد د کرکے زیادتی کی ہے،بیرسٹر سیف
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
جرمن موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے مہاجرت سے زیادہ خوف زدہ ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.