ایل این جی کو توانائی بحران کے حل سمیت مختلف ضروریات کو پورا کرنے کیلئے استعمال کیا جائیگا ‘ وفاقی وزیر پٹرولیم
جمعہ 27 مارچ 2015 14:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی کو توانائی بحران کے حل سمیت مختلف ضروریات کو پورا کرنے کیلئے استعمال کیا جائیگا ‘ قطر سے آنے والی قدرتی مائع گیس رواں ماہ 31 مارچ کو سسٹم میں آ جائیگی ‘ گھریلو اور صنعتی صارفین مستفید ہونگے ‘بلدیاتی انتخابات 2015ء اور عام انتخابات 2018ء میں ہونگے، مسلم لیگ (ن) اصولوں کی سیاست پر سمجھوتہ نہیں کریگی ‘مدت پوری ہونے سے پہلے ملک سے لوڈشیڈنگ اور دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کیا جائیگا ‘ چار ماہ کنٹینرز پر بیٹھنے سے انقلاب نہیں آتا‘ جمہوری نظام کے اندر رہ کر اور جمہوری اصولوں کے مطابق ملک چلے گا۔
ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر نے کہاکہ ایل این جی ٹرمینل 11 ماہ کی ریکارڈ مدت میں قائم کیا گیا ہے جسے پاکستانی کمپنی نے تعمیر کیا انہوں نے بتایا کہ معمول کے مطابق اس ٹرمینل کے قیام اور کام شروع کرنے میں 3 سے 4 سال کا عرصہ لگتا ہے تاہم یہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا طرہ امتیاز ہے کہ اس نے ملک کے پہلے ٹرمینل کے قیام کو محض11 ماہ کی قلیل مد ت میں ممکن بنایاٹرمینل کی بولی کیلئے قانونی طریقہ کار کو اختیار کیا گیا وفاقی وزیر پٹرولیم نے کہا کہ قطر سے آنے والی قدرتی مائع گیس رواں ماہ 31 مارچ کو سسٹم میں آ جائے گی جس سے گھریلو اور صنعتی صارفین مستفید ہونگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
-
محسن نقوی ،خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ائیر پورٹ کا 2 گھنٹے طویل دورہ سہولتوں پرعدم اطمینان کا اظہار
-
لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی 14 سال سزا کو کالعدم قراردیدی
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.