ارکان پارلیمنٹ اور عوام ارتھ آور کے موقع پر رضاکارانہ لائٹوں کو بند رکھیں، 2015کے آخر میں پارلیمنٹ کی توانائی کی ضروریات شمسی توانائی کے ذریعے پوری کی جائینگی،اسپیکر قومی اسمبلی کا ارتھ آور کے موقع پر توانائی کی بچت پر زور
جمعہ 27 مارچ 2015 19:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مارچ۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ارکان پارلیمنٹ اور پاکستان کی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ارتھ آور کے موقع پر اقوام عالم کے ساتھ رضاکارانہ طور پر لائٹوں کو بند رکھیں تاکہ توانائی کی بچت کی جاسکے۔ ارتھ آور کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں سپیکر نے کہا کہ پوری قوم کو 28مارچ کے دن پوری دنیا کے ساتھ مل کر ایک گھنٹہ توانائی کی بچت کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں پوری دنیا کو ارتھ آور منانے سے یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور اس سلسلے میں عالمی برادری کے ساتھ مل کے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بخوبی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے۔اس موقع پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ 2015 کے آخر میں پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی پارلیمنٹ ہوگی جس کی برقی توانائی کی ضروریات شمسی توانائی کے ذریعے پوری کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.