سیکورٹی مشکلات ،صدر مملکت کاشادی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
قریبی دوستوں کے بچوں کی شادی کی تقریبات میں مبارکباد دینے کے لئے گھروں میں جایا کرینگے
اتوار 29 مارچ 2015 14:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے آئندہ شادی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے‘ صدر نے یہ فیصلہ شادی کی تقریبات میں ان کی شرکت کی وجہ سے مہمانوں کو سکیورٹی کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کے باعث کیا ہے‘ آئندہ وہ اپنے قریبی دوستوں کے بچوں کی شادی کی تقریبات میں شرکت کرنے کی بجائے مبارکباد دینے کے لئے ان کے گھروں پر جایا کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات وفاقی وزیر ماحولیاتی تغیرات سینیٹر مشاہد الله خان کی صاحبزادی اور قومی اسمبلی کی رکن ردا خان کی شادی کی تقریب میں صدر مملکت کی شرکت کے باعث مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے اس موقع پر شدید آندھی اور بارش کے باعث بھی پارکنگ نہ ملنے کی وجہ سے مہمانوں کو شدید مشکلات کا سامان کرنا پڑا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.